بسم الله الرحمان الرحیم
السلام علیکم
وہ سبب جس کی بنا پر انسان کا نام انسان رکھا گیا
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے بیان کیا کی انسان کا انسان نام اس لئے رکھا گیا کی اس کو نسیان ہو جاتا ہے یانی وہ بھول جاتا ہے چنانچہ الله کا ارشاد ہے کی (اور ہم نے آدم علیہ السلام سے عہد لیا تھا مگر وہ بھول گئے)
علا الشرايع جلد ١ صفحہ ٤٠

No comments:
Post a Comment