بسم الله الرحمان الرحیم
السلام علیکم
امام حسین عالیہ السلام پر بے مقصد گریہ کرنے سے سب سے پہلے نبی اکرم ص نے روکا
نبی اکرم نے ایک سفر سے واپسی کے بعد امام حسن اور امام حسین کو ساتھ لے کر مسجد مے خطبہ فرمایا کی ابھی ابھی مجھے جبرائیل نے خبر دی ہے کی میرے اس فرزند حسین کو بڑی بے دردی سے قتل کیا جائے گا،نبی ص کی اس دعا کو سننے کے بعد مسجد سے لوگوں کے گریہ کرنے کی آوازیں بلند ہونے لگیں اس پر پیغمبر نے ارشاد فرمایا. -""کیا تم لوگ اس کے لئے گریہ کر رہے ہو جس کی نصرت سے تم دوری اختیار کروگے ؟
مقتل لہوف صفحہ ٢١
No comments:
Post a Comment