Sunday, 13 January 2013

سوال -کیا زكواة دیتے وقت مستحق کو یہ بتانا ضروری ہے کی اس کو زكواة دی جا رہی ہے؟





السلام علیکم

سوال -کیا زكواة دیتے وقت مستحق کو یہ بتانا ضروری ہے کی اس کو زكواة دی جا رہی ہے؟

جواب- جی نہیں، زكواة دیتے وقت مستحق کو یہ بیاتا جانا ضروری نہی ہے کی اس کو زكواة دی جا رہی-

""عآصم بن حمید نے ابی بصیر سے روایت کی ہے کی ان کا بیان ہے کی ہم نے ایک مرتبہ امام محمّد باقر عالیہ السلام  سے عرض کیا کی ہمارے اصحاب مے سے جس کو رقم زكواة لینے سے حیا اور شرم دامن گیر ہے تو کیا اس کو رقم ویسے ہی دے دی جائے اور اس کو یہ نہ بتایا جائے کی یہ رقم زكواة کی ہے؟آپ عالیہ السلام نے فرمایا ایسا ہی کرو زكواة کا نام لے کر اس مرد مومن کو ذلیل نہ کرو.""

من لا یحضرہ الفقیہ
جلد ٢ صفحہ ٢٠

No comments:

Post a Comment