Wednesday, 23 January 2013

’’زھب‘‘ اور ’’فضہ‘‘


<بسم اللہ الرحمن الرحیم>
حدثنا أبو محمد الحسن بن حمزة العلوي الحسيني - رضي الله عنه - قال:
حدثنا محمد أميدوار، عن محمد بن الحسن الصفار، عن يعقوب بن يزيد الأنباري، عن ابن
أبي عمير، عن هارون بن خارجة، عن أبي عبد الله عليه السلام قال: لعن الله الذهب
والفضة لا يحبهما إلا من كان جنسهما. قلت: جعلت فداك الذهب والفضة؟ قال عليه السلام: ليس حيث تذهب إليه، إنما الذهب الذي ذهب بالدين والفضة التي أفاض الكفر.
ھارون بن خارجہ سے روایت ہے کہ امام صادق (ع) نے فرمایا:
اللہ عزوجل نے’’زھب‘‘ اور ’’فضہ‘‘ پر لعنت کی ہے کہ ان دونوں سے محبت نہیں رکھتا مگر وہ کہ جو انہی کی جنس سے ہو۔۔ میں نے عرض کی مجھے آپ کا فدیہ قرار دیا جائے ! یہ (ذھب اور فضہ سے مراد ) سونا اور چاندی ؟
امام (ع) نے فرمایا : ایسا نہیں ہے جس طرف تم گئے ہو ۔ ذھب سے مراد فقط وہ شخص ہے کہ جو دین سے چلا جائے اور فضہ سے مراد وہ کہ جو اپنے کو کفر تک پہنچا دئے
حوالہ: معانی الاخبار ۔ باب 348 ۔ صفحہ 360 ۔ مصنف: شیخ صدوق رح طبع کراچی
حدیث کی سند صحیح ہے ۔ اور شیخ صدوق رح نے بھی کہا (صحيح عندي) ’’ یہ میرے نزدیک صحیح ہے

No comments:

Post a Comment