حضرت علی عہ نے اپنے دور خلافت مین فدک کیون نہین واپس لیا
راوی نے امام علی رضا عہ سے پو چھا کے امیرلمومنین نے اپنی ظاھری خلافت مین فدک واپس کیون نھین لیا؟
امام علی رضا عہ نے فرما یا ھم اھلبیت کا شیوہ یہ ہے کے اگر کوٰی ظلم کرکے ہم سے کچھہ چھین لے تو جب تک خدا ہمین ہمارا حق واپس نہ کرے اس وقت تک ہم خود واپس نھین لیا کرتے- البتہ ہم لوگون کے غصب شدھ حقوق واپس دلواتے ہین اور اپنے غصب شدہ مال کو واپس نہین لیا کرتے.
عیون اخبار رضا جلد 2 صفحہ 188
No comments:
Post a Comment