لوگون نے حضرت علی عہ سے انحراف کیون کیا تھا؟
راوی نے امام علی رضاعہ سے پوچھا "لوگون نے امیرالمومنین عہ سے انحراف کیون کیا اور آپکو چھوڑ کر غیر کی طرف کیون مائل ہوئے جب وہ آپ عہ کی فضیلت اور سبقت اسلام اور رسول خدا صہ سے آپ کی نسبت کو بخوبی جانتے تھے"؟
امام علی رضاعہ نے فرمایا "لوگ آپ عہ کی فضیلت سے اچھی طرح اگاہ تھے مگر اس کے باوجود آپ عہ کے غیر کی طرف اس وجہ سے مائل ہوئے کے آپ عہ نے ان کے دادا، بھائی، چچا، مامون اور قریبی رشتیدارون کو قتل کیا تھا اس کی وجہ سے ان کے دلون مین آپ عہ کے خلاف کینہ جمع ہوچکا تھا اسی لیے انھین آپ کی حکمرانی اچھی نہین لگتی تھی کیونکہ رسول خدا صہ کے زمانے مین جھاد مین جتنی قربانینان آپ عہ کی تھین اتنی کسی اور کی نہین تھین۔
اسی لیے لوگ آپ عہ سے منحرف ہوگئے"۔
عیون اخبار رضا جلد 2 صفحہ 176

No comments:
Post a Comment