Sunday, 13 January 2013

قابل احترام کون؟



حضرت علی امیر المومنین عالیہ السلام نے فرمایا -

جو لوگوں کا پیشواء بنتا ہے اس کو دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے خود کو تعلیم دینی چاہیے،اور زبان سے درس اخلاق دینے سے پہلے اپنی سیرت و کردار سے تعلیم دینی چاہیے،اور جو اپنے نفس کی تعلیم وہ تادیب کر لے وہ دوسروں کو تعلیم و تادیب کرنے والوں سے زیادہ احترام کا مستحق ہے-

نہج البلاغہ
حکمت ٧٣ صفحہ ٦٠٣

No comments:

Post a Comment