شیخ مفید رہ فرماتے ہیں کہ
پس جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ معصومین ع کی ذوات مقدسہ آدم ع سے پہلے موجود تھی ، پس یہ باطل نظریہ ہے اور حق سے دور ہے ، اس کا کوئی بھی ، حق کو حآصل کرنے والا اعتقاد نہیں رکھتا اور نہ کوئی عالم اس کا ایمان رکھتا ہے ، یہ غالیوں کے جاہل گروہ میں سے کچھ قائل ہیں اور ان گھٹیا قسم کے شیعہ لوگ جن کے پاس کوئی بصیرت نہیں ان حشویہ کے سمجھنے کے لئے اور نہ ہی کلام کی حقیقت کے لئے
فأما أن يكون ذواتهم عليهم السلام كانت قبل آدم موجودة ، فذلك باطل بعيد من الحق ، لا يعتقده . محصل ولا يدين به عالم ،وإنما قال به طوائف من الغلاة الجهال، والحشوية من الشيعة الذين لا بصر لهم بمعاني الأشياء ولا حقيقة الكلام.
- المسائل العكبرية - الشيخ المفيد ص 28
No comments:
Post a Comment