بسم الله الرحمان الرحیم
السلام علیکم
حضرت علی عالیہ السلام نے فرمایا-
وہ عالم جو اپنے علم کےمتابِک عمل نہیں کرتا اس سرگرداں جاہل کے مانند ہے جو جہالت کی سرمستیوں سے ہوش مے نہیں ہوتا بلکی اس پر الله کی حجت زیادہ ہے،اور حسرت و افسوس اس کے لئے لازم و ضروری ہے،اور الله کے نزدیک وہ زیادہ قابل مذمّت ہے.
نہج البلاغہ خطبہ ١٠٨
No comments:
Post a Comment