"اہل بیت نے کسی کو شیعہ مانا ہی نہیں جب تک وہ الله کا فرمان بردار نہ ہو اور نفس پرستی سے نہ بچے اور اس پر عمل نہ کیا جسکی طرف اہل بیت نے ہدایت کی - صرف انکی (اہل بیت) محبت سے کسی کو نجات نہیں ملے گی اگر وہ شخص اپنے نفس کی پیروی بھی کرتا ہو ' اور الله کی نا فرمانی کے بہانے بناے کیونکی اہل بیت نے خود کہا ہے کی ہماری محبت نجات نہ دے گی جب تک اسکے ساتھ اچھے اعمال ' سچائی ' تقویٰ ' ایمان داری ساتھ نہ ہو" -
No comments:
Post a Comment