Wednesday, 13 February 2013

امام علی بن موسیٰ رضا (ع)کی قبر سے تبرک



مشہور محدث اھل سنت ابن حبان حضرت امامعلی بن موسیٰ رضا(ع)کے مزار مبارک کے بارے میں اپنامشاہدہ بیان کرت  ہوئے فرماتے ہیں

میں نے اُن کے مزار کی کئی مرتبہ زیارت کی ہے ،شہر طوس قیام کے دوران جب بھی مشکل پیش آئی اور امام علی رضا(ع) کے مزار مبارک پر حاضری دے کر،اللہ تعالیٰ سے وہ مشکل دورکرنے کی دعا کی تو وہ دعاضرور قبول ہوئی،اور مشکل دور ہوگئی.یہ ایسی حقیقت ہے جسے میں نے بار بار آزمایاتو اسی طرح پایا.اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی اکرم (ص)اورآپ کے اھل بیت (ع) کی محبت پر موت نصیبب فرمائے

کتاب الثقات ،ج8،ص،،457،رقم:14411


No comments:

Post a Comment