نماز کی اہمیت
ابان بن تغلب نے کہا کے میں مزدلفہ مین امام جعفر صادق عہ کے پیچھے نماز پڑھا کرتا تھا جب حضرت وہان سے لوٹے تو مجھہ سے فرمایا- اے ابان پانچ نمازین فرض ہین جو ان کے حدود کو قائم رکھتا ہے اور ان کے وقتون کی حفاظت کرتا ہے وہ روز قیامت اللہ سے اس حال مین ملے گا کے اس کا ایک معاہدہ اللہ کے ساتھہ ہوگا اور خدا اسکو جنت میں داخل کرے گا اور جو حدود کا خیال نہین رکھتا اور نمازون کی اوقات کی نگھداشت نہین کرتا تو اللہ اس کے ساتھہ کوئی معاہدہ نہیں کرے گا چاہے عذاب کرے یا بخش دے۔
فروع کافی جلد 2 صفحہ 8
اس روایت کی سند کو علامہ مجلسی نے مراۃالعقول مین صحیح کھا ہے
Merit Casino Review - xn--o80b910a26eepc81il5g.online
ReplyDeleteIt is not quite an accurate information, but it does provide a 온카지노 comprehensive look at the entire gaming industry choegocasino including the 메리트카지노 best slots, table games